کانپور میں پٹاخہ چبانے سے گائے کا جبڑا دھماکہ سے اُڑگیا

واقعہ کانپور کے کاکادیو علاقہ کا ہے لیکن اس وقت منظرعام پر آیا جب بعض لوگوں نے اس گائے کی تصاویر پوسٹ کیں جس کے منہ سے خون بہہ رہا تھا۔

کانپور: ایک آوارہ گائے کا نچلا جبڑا اس وقت دھماکہ سے اُڑگیا جب اس نے کچرے میں پڑا پٹاخہ بم چبالیا۔

واقعہ کانپور کے کاکادیو علاقہ کا ہے لیکن اس وقت منظرعام پر آیا جب بعض لوگوں نے اس گائے کی تصاویر پوسٹ کیں جس کے منہ سے خون بہہ رہا تھا۔

جانوروں کے لئے کام کرنے والے کارکنوں نے گائے کو ڈھونڈا اور اس کی مرہم پٹی کی۔

پولیس سے جب ربط پیدا کیا گیا تو جواب ملا کہ معاملہ ہمارے علم میں آیا ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔ کانپور‘ اترپردیش کا صنعتی شہر ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button