گجرات میں غیر قانونی تحویل اور زیادتی پر پولیس ملازمین معطل

ایک پولیس انسپکٹر مقامی کرائم برانچ کے 4 جوانوں کے ساتھ مبینہ طور پر 2 شاپس کے دکانداروں کو غیر قانونی پر تحویل میں لینے پر معطل کردیئے گئے۔ اُن پر گجرات کے پٹن ضلع میں زیادتی کی گئی۔

پٹنہ : ایک پولیس انسپکٹر مقامی کرائم برانچ کے 4 جوانوں کے ساتھ مبینہ طور پر 2 شاپس کے دکانداروں کو غیر قانونی پر تحویل میں لینے پر معطل کردیئے گئے۔ اُن پر گجرات کے پٹن ضلع میں زیادتی کی گئی۔

بی ڈیویژن پولیس اسٹیشن آفیسر نے کہا کہ ایل سی بی پولیس انسپکٹر آر کے امین، کانسٹبل راہول پٹیل اور دیگر 3 کے خلاف آئی ایف آر درج کرلی گئی۔

9 / اکتوبر کو بلونت سنہ ٹھاکر اور اروند ٹھاکر جو ٹاؤن میں ایک دکان چلاتے تھے ایک گاڑی کے مالک سے درخواست کی تھی کہ وہ اپنی گاڑی کو دکان کے سامنے نہ ٹھہرائیں جس پر دونوں کے درمیان تلخ بحث ہوگئی جس کے بعد گاڑی کے مالک نے اپنے بھائی کو طلب کرلیا جو ایل سی بی میں خدمات انجام دیتا ہے جس کے بعد ٹھاکر برادرس نے اُنہیں کرائم برانچ اسٹیشن لئے گئے اور بیلٹ اور لاٹھیوں سے زدوکوب کیا۔

زخمی ٹھاکر برادرس کو سرکاری ہاسپٹل میں شریک کرادیا گیا۔ اب اِس کیس کی تحقیقات پولیس انسپکٹر ا یم اے پٹیل کررہے ہیں۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button