گیان واپی مسجد کیس مسلم فریق کے وکیل چل بسے

گیان واپی مسجد کیس میں انجمن انتظامیہ مساجد وارانسی کی نمائندگی کرنے والے سینئر وکیل ابھئے ناتھ یادو قلب پر حملہ کے باعث چل بسے۔

وارانسی: گیان واپی مسجد کیس میں انجمن انتظامیہ مساجد وارانسی کی نمائندگی کرنے والے سینئر وکیل ابھئے ناتھ یادو قلب پر حملہ کے باعث چل بسے۔

سینئر وکیل بنارس بار اسوسی ایشن نتیانند رائے کے بموجب اتوار کی رات دیر گئے یادو کے قلب پر حملہ ہوا تھا۔

انہیں دواخانہ لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قراردے دیا۔

مسلم فریق کو 4 اگست کو شرنگار گوری اور گیان واپی کیسس میں اپنا جواب داخل کرنا ہے جس میں آنجہانی وکیل کا رول اہم ہوتا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button