ہری دوار کی ویکلی مارکٹ میں نماز، 8 افراد گرفتار

سراغ ملنے پر جمعرات کی شام شیوالک نگر کالونی سے 22 سالہ نظام‘ 52 سالہ نسیم‘ 50 سالہ سجاد احمد‘ 38 سالہ مرسلین‘ 45 سالہ اشرف‘ 37 سالہ اصغر‘ 35 سالہ مصطفی اور 47 سالہ اکرام کو گرفتار کرلیا گیا۔

ہری دوار: اتراکھنڈ کے ہری دوار کی ویکلی مارکٹ میں نماز ادا کرنے پر 8  افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے جمعہ کے دن یہ بات بتائی۔ ملزمین کو سب ڈیویژنل مجسٹریٹ کورٹ نے ضمانت دے دی۔ سراغ ملنے پر جمعرات کی شام شیوالک نگر کالونی سے 22 سالہ نظام‘ 52 سالہ نسیم‘ 50 سالہ سجاد احمد‘ 38 سالہ مرسلین‘ 45 سالہ اشرف‘ 37 سالہ اصغر‘ 35 سالہ مصطفی اور 47 سالہ اکرام کو گرفتار کرلیا گیا۔ سپرنٹنڈنٹ پولیس(سٹی) سوتنتر کمار نے یہ بات بتائی۔ عدالت نے وارننگ کے ساتھ انہیں ضمانت دے دی۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button