اجمیر میں خواجہ کی ماہانہ چھٹی کا روایتی انداز میں اختتام

راجستھان کے اجمیر میں آج حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کی ماہانہ چھٹی کا روایتی انداز میں نہایت شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔

اجمیر: راجستھان کے اجمیر میں آج حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کی ماہانہ چھٹی کا روایتی انداز میں نہایت شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔

چھٹے پروگرام میں درگاہ شریف کھچا کھچ بھری نظر آئی۔چھٹی کے موقع پر درگاہ احاطہ نور میں فاتحہ خوانی کا پروگرام تلاوت قرآن پاک سے شروع ہوا جس میں خدام خواجہ نے خواجہ صاحب کی شان میں منقبت پیش کر کے فاتحہ خوانی کی۔

اس کے بعد غریب نواز کی تعلیمات کا ذکر کیا گیا۔چھٹی کے دوران ملک میں امن، بھائی چارے، خوشحالی اور ترقی کے لیے دعائیں کی گئیں۔ چھٹی کے اس پروگرام میں لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button