اعظم خان کا نام فہرست رائے دہندگان سے کاٹ دیا گیا

چند ہفتے قبل وہ 2019 کے نفرت بھڑکانے والی تقریر کے کیس میں خاطی قرارپائے۔ سماج وادی پارٹی قائد اب اپنی روایتی رام پور نشست کے ضمنی الیکشن (5 دسمبر) میں ووٹ نہیں ڈال پائیں گے۔

رام پور: سماج وادی پارٹی قائد محمد اعظم خان کی مشکلات ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ اب ان کا نام رام پور میں فہرست ِ رائے دہندگان سے کاٹ دیا گیا ہے۔ چند ہفتے قبل وہ 2019 کے نفرت بھڑکانے والی تقریر کے کیس میں خاطی قرارپائے۔

سماج وادی پارٹی قائد اب اپنی روایتی رام پور نشست کے ضمنی الیکشن (5 دسمبر) میں ووٹ نہیں ڈال پائیں گے۔ فہرست ِ رائے دہندگان سے ان کا نام کاٹنے کا فیصلہ بی جے پی امیدوار آکاش سکسینہ کی شکایت پر الیکٹورل رجسٹریشن آفیسر رام پو رنے کیا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button