نابالغ بچی کی اجتماعی عصمت ریزی، 3 درندے گرفتار

بتایا جاتا ہے کہ یہ تینوں ملزمان اتوار کو لڑکی کو موٹر سائیکل پر اس کی خالہ کے گھر چھوڑنے کے لیے لے جا رہے تھے۔ راستے میں ایک جنگل میں ان تینوں نے اس کی اجتماعی عصمت دری کی۔

جبل پور: مدھیہ پردیش کے جبل پور ضلع میں ایک نابالغ لڑکی کی اجتماعی عصمت دری کے معاملے میں پولیس نے تین ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔

سٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، برگی پرینکا شکلا کے مطابق قبائلی زون کے گاؤں چراگوان میں ایک نابالغ بچی کی اجتماعی عصمت دری کے سلسلے میں ، پنچم اور اس کے دو دوستوں بالا اور برجیش ٹھاکر کوگرفتار کرلیا گیا ہے۔

 بتایا جاتا ہے کہ یہ تینوں ملزمان اتوار کو لڑکی کو موٹر سائیکل پر اس کی خالہ کے گھر چھوڑنے کے لیے لے جا رہے تھے۔ راستے میں ایک جنگل میں ان تینوں نے اس کی اجتماعی عصمت دری کی۔

 بعد میں اسے اس کی خالہ کے گھر چھوڑ دیا۔ لڑکی رات کو گھر واپس آئی اور اپنے رشتہ داروں کو واقعہ کے بارے میں بتایا۔ ملزم پنچم کا متاثرہ کے گھر آنا جانا تھا۔ پولیس نے گھر والوں کی شکایت پر مقدمہ درج کر کے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button