کنویں میں گرنے سے معصوم بھائی بہن کی موت

دونوں بچے گھر کے ارد گرد کھیل رہے تھے، کچھ دیر بعد جب دونوں نہ ملے تو لواحقین نے ان کی تلاش کی۔ ان کی لاشیں گھر سے تقریباً 100 میٹر کے فاصلے پر واقع ایک کنویں میں تیرتی ہوئی پائی گئیں۔

پنہ: مدھیہ پردیش کے پنا ضلع میں دو معصوم بچوں کی کنویں میں گرنے سے موت ہو گئی۔ پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ پوائی تھانہ علاقہ کے تحت کرشن گڑھ گاؤں میں چار سالہ دیویراج اور تین سال کی رادھیکا کی کنویں میں گرنے سے موت ہوگئی۔

 دونوں بچے رشتے میں بہن بھائی تھے۔ دونوں بچے گھر کے ارد گرد کھیل رہے تھے، کچھ دیر بعد جب دونوں نہ ملے تو لواحقین نے ان کی تلاش کی۔ ان کی لاشیں گھر سے تقریباً 100 میٹر کے فاصلے پر واقع ایک کنویں میں تیرتی ہوئی پائی گئیں۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button