شملہ کے مندر میں مسلم شادی

ایک مسلم شادی کے لئے پیر کے دن یہاں غیرمعمولی مقام چنا گیا۔ وشوا ہندو پریشد(وی ایچ پی) کے زیراہتمام چلنے والے مندر میں آر ایس ایس کا دفتر بھی ہے۔

رام پور (شملہ): ایک مسلم شادی کے لئے پیر کے دن یہاں غیرمعمولی مقام چنا گیا۔ وشوا ہندو پریشد(وی ایچ پی) کے زیراہتمام چلنے والے مندر میں آر ایس ایس کا دفتر بھی ہے۔

قریب میں مسجد ہے لیکن مسلم کنبہ نے شادی کے لئے مندر کا انتخاب کیا۔

مولوی نے 2 وکلاء اور 2 گواہوں کی موجودگی میں نکاح پڑھایا۔ مندر میں بارات کا استقبال ہندو طریقہ سے کیا گیا۔

مندر ٹرسٹ کا کہنا ہے کہ ہندو تنظیموں نے سیول انجینئر دولہا اور ایم ٹیک دُلہن کی شادی کی حمایت کی۔ دلہن کے باپ نے کہا کہ شادی میں سبھی مذاہب کے ماننے والوں نے شرکت کی۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button