اعظم خان کے خاندان کا کوئی بھی رکن رامپور انتخاب میں شامل نہیں

سماج وادی پارٹی نے اعظم خان کی اہلیہ تنظین فاطمہ یا اُن کی بہو کو میدان میں نہیں اُتارا اور نہ ہی اپنے وفادار عاصم رضا کو ٹکٹ دیا ہے۔ اعظم خان یا اُن کے خاندان کا رکن کو 1977ء سے اِس سیٹ پر مسلسل مقابلہ کرتا آیا ہے۔

مراد آباد (یوپی): پہلی بار 1977ء کے بعد سے سماج وادی پارٹی لیڈر اعظم خان یا اُن کے خاندان کا کوئی ممبر رامپور اسمبلی سیٹ کے لئے انتخابی دوڑ میں شامل نہیں ہے۔ رائے دہی 5 / دسمبر کو ضمنی انتخاب کے لئے ہوگی کیونکہ یہ نشست اعظم خان کو نفرت پر مبنی تقریر کے کیس میں قصور وار گردانتے ہوئے نااہل قرار دیا ہے، تب سے یہ خالی ہے۔

سماج وادی پارٹی نے اعظم خان کی اہلیہ تنظین فاطمہ یا اُن کی بہو کو میدان میں نہیں اُتارا اور نہ ہی اپنے وفادار عاصم رضا کو ٹکٹ دیا ہے۔ اعظم خان یا اُن کے خاندان کا رکن کو 1977ء سے اِس سیٹ پر مسلسل مقابلہ کرتا آیا ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button