پڑوسی لڑکی کو گھر میں تنہا پاکر منہ کالا کرنے والا نوجوان گرفتار

ملزم پڑوسی کے گھر پانی پینے کے بہانے گھس گیا اور متاثرہ کو تنہا پاکر اس کے ساتھ منھ کالا کیا۔ اس معاملے میں اہل خانہ کی شکایت پر پولیس نے رپورٹ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

کوشامبی: اترپردیش کے ضلع کوشامبی کے منجھن پور کوتوالی علاقے کے ایک گاؤں میں پانی پینے کے بہانے پڑوسی کے گھر میں گھس کر ایک نوجوان نے 20سالہ لڑکی کے ساتھ زبردستی عصمت دری کی ہے۔ ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

اڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سمر بہادر سنگھ نے اتوار کو بتایا کہ واقعہ کے وقت متاثرہ گھر میں تنہا تھی جبکہ اہل خانہ گھر سے باہر تھے۔ اسی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملزم پڑوسی کے گھر پانی پینے کے بہانے گھس گیا اور متاثرہ کو تنہا پاکر اس کے ساتھ منہ کالا کیا۔ اس معاملے میں اہل خانہ کی شکایت پر پولیس نے رپورٹ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button