ٹرینی طیارہ حادثہ میں پائلٹ کی موت

حادثے میں ٹرینی طیارے پر سوار پائلٹ سمیت دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ دونوں کو سنجے گاندھی میموریل اسپتال لے جایا گیا، جہاں پائلٹ کی موت ہوگئی جبکہ ایک زخمی کا علاج کیا جارہا ہے۔

ریوا: مدھیہ پردیش کے ریوا ضلع کے چورہاٹا تھانہ علاقے کے تحت امری گاؤں کے قریب ایک تربیتی طیارہ گرنے سے پائلٹ کی موت ، جب کہ دیگر شدید زخمی ہوگیا اور اس کا علاج کیا جا رہا ہے۔ ٹرینی طیارے میں دو پائلٹ سوار تھے۔

پولیس ذرائع نے ابتدائی اطلاعات میں بتایا کہ طیارہ نجی تربیتی کمپنی کا تھا۔ کل دیر رات چورہاٹا فضائی پٹی سے پرواز کرنے کے بعد طیارہ قریبی امری گاؤں میں ایک مندر کے گنبد سے ٹکرا گیا۔

 حادثے میں ٹرینی طیارے پر سوار پائلٹ سمیت دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ دونوں کو سنجے گاندھی میموریل اسپتال لے جایا گیا، جہاں پائلٹ کی موت ہوگئی جبکہ ایک زخمی کا علاج کیا جارہا ہے۔ شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ حادثہ گھنی دھند کے باعث پیش آیا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button