کمل ہاسن 24 دسمبر کوبھارت جوڑو یاترا میں حصہ لیں گے

ایم این ایم ترجمان مرلی اپاس نے پی ٹی آئی کو بتایاکہ کمل ہاسن کی قیادت میں ایم این یم ورکرس قومی دارالحکومت میں راہول گاندھی کی پدیاترا میں حصہ لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے قائد نے اس کا اعلان کردیا ہے۔

چینائی: مشہوراداکار اور مکل نیدھی میم کے صدر کمل ہاسن نے اتوار کے دن کہا کہ وہ دہلی میں 24دسمبر کوکانگریس قائد راہول گاندھی کی بھارت جوڑویاترا میں حصہ لیں گے۔ انہوں نے بتایاکہ راہول گاندھی نے انہیں یاترا میں حصہ لینے کی دعوت دی ہے۔

ایم این ایم ترجمان مرلی اپاس نے پی ٹی آئی کو بتایاکہ کمل ہاسن کی قیادت میں ایم این یم ورکرس قومی دارالحکومت میں راہول گاندھی کی پدیاترا میں حصہ لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے قائد نے اس کا اعلان کردیا ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button