ایس ڈی پی آئی پر امتناع عائد کرنے بی جے پی اقلیتی مورچہ کامطالبہ

بی جے پی اقلیتی مورچہ نے سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا(ایس ڈی پی آئی) پر امتناع عائد کرنے کامطالبہ کیاہے جوممنوعہ پاپولرفرنٹ آف انڈیاکا سیاسی بازوہے۔

چینائی: بی جے پی اقلیتی مورچہ نے سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا(ایس ڈی پی آئی) پر امتناع عائد کرنے کامطالبہ کیاہے جوممنوعہ پاپولرفرنٹ آف انڈیاکا سیاسی بازوہے۔

بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی سکریٹری برائے ویلور سید ابراہیم نے وزارت داخلہ سے مطالبہ کیاکہ وہ ایس ڈی پی آئی پرامتناع عائد کرے۔

ابراہیم،آرایس ایس لیڈر وی کے راجن کی قیامگاہ کا دورہ کرنے کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کررہے تھے۔ راجن کی قیامگاہ پرمبینہ طورپر ایس ڈی پی آئی کارکنوں نے حملہ کیاہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button