زلزلہ زدہ ترکی کیلئے کیرالا میں 10 کروڑ روپے کی مالی امداد منظور

حکومت کیرالا نے آج کہا کہ اُس نے ترکیہ کو مالی امداد کیلئے 10 کروڑ روپے منظور کئے ہیں جہاں حال ہی میں تباہ کن زلزلہ آیا تھا۔

ترواننتاپورم: حکومت کیرالا نے آج کہا کہ اُس نے ترکیہ کو مالی امداد کیلئے 10 کروڑ روپے منظور کئے ہیں جہاں حال ہی میں تباہ کن زلزلہ آیا تھا۔

ریاستی وزیر فینانس کے این بالا گوپال نے کہا کہ یہ رقم اس ملک کے عوام کی مدد کیلئے منظور کی گئی ہے اور وزارت خارجہ نے ترکیہ کو یہ رقم حوالے کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

10 کروڑ کی مالی امداد کا اعلان 8 فروری کو پیش کئے گئے ریاستی بجٹ میں کیا گیا تھا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button