کیرالا میں Baptism Event کے دوران سمیت غذا سے زائد از 100 افراد علیل

کیرالا کے ضلع پٹھانم تیٹھا کے قیزوائی پور کے قریب ایک چرچ میں بپتسمہ کے دوران کھانا کھاتے وقت زائد از 100 افراد سمیت ِ غذا کا شکار ہوگئے۔

پٹھانم تیٹھا (کیرالا): کیرالا کے ضلع پٹھانم تیٹھا کے قیزوائی پور کے قریب ایک چرچ میں بپتسمہ کے دوران کھانا کھاتے وقت زائد از 100 افراد سمیت ِ غذا کا شکار ہوگئے۔

ریاستی وزیر صحت وینا جارج نے اس واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ فوڈ سیفٹی ڈپارٹمنٹ اس معاملہ کی تحقیقات کرے گا۔

اسے فوری رپورٹ داخل کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ اس نے کھانا فراہم کرنے والے کیٹررس کے خلاف ایک کیس دائر کیا ہے۔ غذائی نمونے حاصل کیے گئے تھے اور انہیں جانچ کے لیے بھیجا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ایک شخص کی حالت نازک ہے اور وہ ہاسپٹل میں شریک ہے، جب کہ دیگر خطرے سے باہر ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button