آندھراپردیش میں بجلی گرنے  سے4افراد ہلاک

تمام متاثرہ افراد، یو کلپٹیس کے باغ میں کام کررہے تھے اور باغ میں ایک ٹینٹ میں کام کررہے تھے۔ ضلع کا کیناڈا کے انا ورم سے کام کے لئے یہاں آتے تھے۔ زخمیوں کو ایلور کے سرکاری ہاسپٹل منتقل کردیا گیا۔

امراوتی: آندھرا پردیش کے ضلع ایلورو میں بجلی گرنے سے 4زرعی مزدور ہلاک اور3زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ منگل کے روز بھوگول میں پیش آیا۔ تمام متاثرہ افراد، یو کلپٹیس کے باغ میں کام کررہے تھے اور باغ میں ایک ٹینٹ میں کام کررہے تھے۔ ضلع کا کیناڈا کے انا ورم سے کام کے لئے یہاں آتے تھے۔ زخمیوں کو ایلور کے سرکاری ہاسپٹل منتقل کردیا گیا۔

مہلوکین کی شناخت، 35 سالہ کونڈا بابو، 28 سالہ راجو،25 سالہ دھرما راجو اور 19 سالہ وینو کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ایلورو کے سرکاری ہاسپٹل منتقل کردیا گیا۔ زخمیوں میں ارجن، گنیش اور بھولیا شامل ہیں۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button