محکمہ جنگلات کے عہیدادر تروپتی کے قریب تیندوے کو پکڑنے میں کامیاب

دو تیندوے، یونیورسٹی کے طلبہ میں خوف وہراس پیدا کئے ہوئے تھے۔یونیورسٹی کے احاطہ میں سیکوریٹی کے عہدیداروں نے ان جنگلی جانوروں کو دیکھاتھا۔

حیدرآباد: محکمہ جنگلات کے عہدیداروں نے بالاخر ایس وی یونیورسٹی تروپتی کے قریب تیندوے کو پکڑنے میں کامیابی حاصل کرلی۔اس تیندوے کے سبب یونیورسٹی کے طلبہ، اسٹاف اور اساتذہ میں تشویش دیکھی جارہی تھی۔

دو تیندوے، یونیورسٹی کے طلبہ میں خوف وہراس پیدا کئے ہوئے تھے۔یونیورسٹی کے احاطہ میں سیکوریٹی کے عہدیداروں نے ان جنگلی جانوروں کو دیکھاتھا۔

تیندوے نے کتے پر حملہ کیاتھا۔اس حملہ کا ویڈیو قریب میں لگے سی سی ٹی وی کیمرہ میں قید ہوگیا تھا۔طلبہ نے تیندوے کو پکڑنے کامطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا تھا اور محکمہ جنگلات کے عہدیداروں نے اس کو گذشتہ شب پکڑنے میں کامیابی حاصل کی جس کے بعد تمام نے راحت کی سانس لی۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button