جگن کی مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات

جگن نے شاہ سے اے پی تنظیم جدید ایکٹ سے مربوط زیرالتواء مطالبات کی یکسوئی کی خواہش کی۔ انہوں نے پولاورم پروجیکٹ کے کاموں کو بعجلت ممکنہ، انجام دینے کیلئے اڈھاک کی اساس پر فنڈس کی اجرائی پر زوردیا۔

نئی دہلی: آندھرا پردیش کے چیف منسٹر وائی ایس جگن موہن ریڈی نے کل، دہلی میں مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات کی۔ انہوں نے شاہ سے پولاورم پروجیکٹ کے بشمول ریاست کے کئی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

 یہ بات چیت تقریباً30منٹ تک جاری رہی اس دوران جگن نے شاہ سے اے پی تنظیم جدید ایکٹ سے مربوط زیرالتواء مطالبات کی یکسوئی کی خواہش کی۔ انہوں نے پولاورم پروجیکٹ کے کاموں کو بعجلت ممکنہ، انجام دینے کیلئے اڈھاک کی اساس پر فنڈس کی اجرائی پر زوردیا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button