شہد کی مکھیوں کے حملے میں لاری ڈرائیور ہلاک

شہد کی مکھیوں سے جان بچانے کے لئے بعض افراد دوڑپڑے۔ مقامی افرادنے زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا جہاں ان کا علاج کیا جا رہا ہے۔

حیدرآباد: کام کے لئے جانے والے مزدوروں پر شہد کی مکھیوں نے حملہ کردیا جس میں ایک ڈرائیور کی موت ہو گئی اور بعض دیگر مزدور شدید زخمی ہو گئے۔

یہ مزدور مشرقی گوداوری ضلع کے تاڈیملا گاؤں کے قریب کیلے کی کٹائی کرنے گئے تھے۔

شہد کی مکھیوں نے ان پر اس وقت حملہ کر دیا جب وہ کیلے کے درخت کاٹ رہے تھے۔

اس واقعہ میں لاری ڈرائیور کی موت ہو گئی اوربعض دیگر زخمی ہوگئے۔

شہد کی مکھیوں سے جان بچانے کے لئے بعض افراد دوڑپڑے۔ مقامی افرادنے زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا جہاں ان کا علاج کیا جا رہا ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button