امریکہ میں سڑک حادثہ۔آندھرا کے تین افراد کی موت

امریکہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں آندھرا پردیش کے تین افراد کی موت ہو گئی۔

حیدرآباد: امریکہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں آندھراپردیش کے تین افراد کی موت ہو گئی۔

تلگوایسوسی ایشن آف نارتھ امریکہ(تانا) بورڈ کے رکن ڈاکٹر کوڈالی ناگیندر سری نواس کی بیوی اور ان کی دو بیٹیوں کی موت ہوگئی۔

ضلع کرشنا کے پالمیرو منڈل کے کرومادلی علاقہ سے تعلق رکھنے والا سرینواس کا خاندان ہیوسٹن میں مقیم تھا۔

سرینواس کی بیوی وانی اپنی دونوں بیٹیوں کو کالج سے لا رہی تھی کہ وین نے کار کو ٹکر مار دی جس میں دو افراد کی موت ہو گئی جبکہ ایک کی علاج کے دوران موت ہوگئی۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button