ائمہ مساجد کے اعزازیہ کی رقم جاری

صدرنشین تلنگانہ وقف بورڈمحمدمسیح اللہ خان نے کہاکہ ائمہ کے 3ماہ کا اعزازیہ جاری کیا گیا ہے۔

حیدرآباد: صدرنشین تلنگانہ وقف بورڈ محمدمسیح اللہ خان نے کہاکہ ائمہ کے 3ماہ کا اعزازیہ جاری کیا گیا ہے۔

ماہ اگست تا اکتوبر 3ماہ کی جملہ 14 کروڑ 99لاکھ اور 55ہزار روپے 19997 ائمہ کے لئے جاری کئے ہیں۔

ہر ماہ فی کس 5ہزار روپے کے حساب سے اعزازیہ کی رقم جاری کی گئی ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button