اظہر الدین سے ہریش راؤ کی ملاقات

ریاستی وزیر صحت وبہبود خاندان ٹی ہریش راؤ نے آج حیدرآباد کرکٹ اسوسی ایشن (ایچ سی اے) کے صدرو ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین سے ملاقات کی

حیدرآباد: ریاستی وزیر صحت وبہبود خاندان ٹی ہریش راؤ نے آج حیدرآباد کرکٹ اسوسی ایشن (ایچ سی اے) کے صدرو ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین سے ملاقات کی اور ان(اظہر) کے والد کے انتقال پر انہیں پرسہ دیا۔

اظہر کے والد کا حالیہ دنوں انتقال ہوا تھا۔

وزیر صحت ہریش راؤ، اظہر الدین کے مکان پہنچے اور انہیں پرسہ دیا اور صبر کی تلقین کی۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button