ایک شام چارمینار کے نام، عوام کا اژدھام

شہر کے قلب میں واقع حسین ساگر کی جھیل ٹینک بنڈ پر سنڈے فنڈے پروگرام ہوا جبکہ پرانے شہر کے تاریخی چارمینار کے دامن میں ایک شام چارمینار کے نام سے تفریحی پروگرام ہوا جہاں بیانڈ پرفارمنس، کلچرل پروگرام منعقد ہوا۔

حیدرآباد: بہت سے حیدرآبادیوں کیلئے اتوار کا دن خاص رہا۔ شہر کی صبح مختلف پارکوں میں سریلی دھنوں اور موسیقی سے ہوا۔ مختلف پارکس میں کلاسیکل موسیقی سے کئی افراد مسحور ہوئے۔

کئی افراد نے پودے بھی لگائے۔ شام میں سیر وتفریح کیلئے عوام کی بڑی تعداد ٹینک بنڈ اور تاریخی چارمینار پہنچی۔

شہر کے قلب میں واقع حسین ساگر کی جھیل ٹینک بنڈ پر سنڈے فنڈے پروگرام ہوا جبکہ پرانے شہر کے تاریخی چارمینار کے دامن میں ایک شام چارمینار کے نام سے تفریحی پروگرام ہوا جہاں بیانڈ پرفارمنس، کلچرل پروگرام منعقد ہوا۔

ان دو مقامات پر عوام کی کثیر تعداد موجود تھی۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button