بی جے پی کارکنوں پر حملہ کی جوابی کاروائی ہوگی: بنڈی سنجے

بنڈی سنجے نے کہاکہ نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کے کارکنوں پر کرپشن کے الزامات چھپانے کے لیے حکمران جماعت کے لیڈروں کی جانب سے حملے کیے گئے۔

حیدرآباد: تلنگانہ بی جے پی کے صدربنڈی سنجے نے انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی کے کارکنوں کو حملہ کیاگیا تو جوابی کارروائی کی جائے گی۔انہوں نے بی جے پی لیڈر سما رنگا ریڈی کی عیادت کی جو ایم ایل سی کویتا کی رہائش گاہ پر احتجاج کے دوران جھڑپ میں زخمی ہوگئے تھے۔

بنڈی سنجے، جو پارٹی لیڈروں کے ساتھان کے مکان پہنچے جہاں انہوں نے بی جے پی لیڈرکی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔ انہوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کے کارکنوں پر کرپشن کے الزامات چھپانے کے لیے حکمران جماعت کے لیڈروں کی جانب سے حملے کیے گئے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button