تلنگانہ میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کی پیش قیاسی

محکمہ نے اپنے بلیٹن میں کہا کہ اس دوران 30 تا40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔آئندہ پانچ دنوں کے دوران ریاست کے بعض مقامات پر ہلکی تا اوسط بارش کا امکان ہے۔

حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ تلنگانہ کے تمام اضلاع میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران شدید بارش کاامکان ہے۔ محکمہ نے اپنے بلیٹن میں کہا کہ اس دوران 30 تا40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔آئندہ پانچ دنوں کے دوران ریاست کے بعض مقامات پر ہلکی تا اوسط بارش کا امکان ہے۔جنوب مغرب مانسون تلنگانہ میں کمزور پڑگیا ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button