تلنگانہ میں موسلا دھار بارش، کے ٹی آر سالگرہ نہیں منائیں گے

کے ٹی آر نے کہا کہ کئی اضلاع میں شدید بارش اور سیلاب کی وجہ سے لوگ مشکلات کا شکار ہیں۔ وزیرموصوف نے پارٹی کے نمائندوں اور لیڈروں سے اپیل کی کہ وہ سالگرہ منانے کے بجائے مقامی لوگوں کی مدد کریں۔

حیدرآباد: تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آر ایس پارٹی کے کارگذارصدر اور وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے کہا ہے کہ وہ ریاست بھر میں شدید بارش کے پیش نظر اپنی سالگرہ کی تقریبات سے دور رہ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کئی اضلاع میں شدید بارش اور سیلاب کی وجہ سے لوگ مشکلات کا شکار ہیں۔ وزیرموصوف نے پارٹی کے نمائندوں اور لیڈروں سے اپیل کی کہ وہ سالگرہ منانے کے بجائے مقامی لوگوں کی مدد کریں۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

یہ بھی دیکھیں
بند کریں
Back to top button