تلنگانہ کے اسپیشل سکریٹری نے عثمان ساگر کے کاموں کا معائنہ کیا

عثمان ساگر کے قریب کلچرل پروگراموں کے اہتمام کا بھی منصوبہ بنایا گیا ہے۔انہوں نے اس سلسلہ میں ٹوئیٹ بھی کیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے اسپیشل چیف سکریٹری اروند کمار نے شہرحیدرآباد کے اہم ذخیرہ آب عثمان ساگر کو ترقی دینے اوراس کو خوب صورت بنانے کے کاموں کا معائنہ کیا۔حیدرآبادمیٹروپولیٹن ڈیولپمنٹ اتھاریٹی (حمڈا)، اس ریزروائر کے قریب کے علاقوں کو ترقی دے رہا ہے۔

 جہاں پر ایک رسٹورنٹ،ایمفی تھیٹرقائم کی جائے گی اور تفریحی سرگرمیوں کیلئے انفراسٹرکچر کوترقی دی جائے گی۔عثمان ساگر کے قریب کلچرل پروگراموں کے اہتمام کا بھی منصوبہ بنایا گیا ہے۔انہوں نے اس سلسلہ میں ٹوئیٹ بھی کیا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button