تکنیکی خرابی کی وجہ سے میٹرو خدمات تاخیر کا شکار

دو روز قبل میٹرو کارڈز اور ٹکٹنگ مشینیں کام نہ کرنے کی وجہ سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑاتھااوراب تکنیکی مسائل کی وجہ سے لوگوں کو کافی پریشانی ہوئی ہے۔

حیدرآباد: حیدرآباد میٹرو خدمات تکنیکی وجوہات کی وجہ سے تاخیر کا شکارہو گئی۔ ناگول۔رائے درگم روٹ پر میٹرو ٹرینیں ایک گھنٹہ تاخیر سے چلائی گئیں جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور مسافرین،متبادل کے طور پر بسوں اور دیگر گاڑیوں کا استعمال کرتے ہوئے اپنی منزلوں پر پہنچ گئے۔

دو روز قبل میٹرو کارڈز اور ٹکٹنگ مشینیں کام نہ کرنے کی وجہ سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑاتھااوراب تکنیکی مسائل کی وجہ سے لوگوں کو کافی پریشانی ہوئی ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button