جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم میں پرچم کشائی

جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم این ٹی آر نگر ایل بی نگر حیدرآباد کے ناظم و بانی مولانا حافظ مقصود احمد طاہر صاحب صدر جمعیۃ علماء ضلع رنگاریڈی نے اس موقع پر ہر ہندوستانی کو مبارکبادی دی ہے۔

حیدرآباد: جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم این ٹی آر نگر ،ایل بی نگر حیدرآباد ،تلنگانہ میں یوم آزادی کے موقع پر بچتھرویں سالگرہ منائی گئی، جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم این ٹی آر نگر تقریباً 25 سال سے حب الوطنی کے پیغام کے ساتھ رسم پرچم کشائی انجام دیتا ہے۔

اس کے علاوہ عظیم الشان پیمانہ پر ہر سال ریالی بھی نکالی جاتی ہے جس میں اساتذہ اور طلبہ انسانیت کی عظمت سے متعلق مختلف قسم کے پلے کارڈز تھام کر وطن کی محبت کا پیغام عام کرتے ہیں

جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم این ٹی آر نگر ایل بی نگر حیدرآباد کے ناظم و بانی مولانا حافظ مقصود احمد طاہر صاحب صدر جمعیۃ علماء ضلع رنگاریڈی نے اس موقع پر ہر ہندوستانی کو مبارکبادی دی ہے۔

 اور کہا کہ یہ ملک ہمارا ہے اور ہم آخری سانس تک اسکی ملک کی حفاظت کریں گے ، ایل بی نگر زون کے آئی پی ایس سریدھر ریڈی صاحب نے رسم پرچم کشائی انجام دی، اور قوم کو حب الوطنی کا پیغام دیا

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button