حالت نشہ میں گاڑی چلانے پر 9 افراد کو جیل بھیج دیا گیا

لنگر حوض باپوگھاٹ علاقہ میں شراب پی کر گاڑی چلاتے ہوئے رنگاریڈی ضلع کے ونئے (29)، بنجارہ ہلز کے سری نواس (48) اور سائی کمار (23) کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔

حیدرآباد: حیدرآباد میں عدالت نے نشے میں دھت ڈرائیونگ کرتے ہوئے پکڑے گئے 9 افراد کو جیل بھیج دیااور سات دیگر کے لائسنس منسوخ کر دیئے گئے ہیں۔ دنیش کمار (36)، ہنومان (31) جی رامولو (32)، گنیش سنگھ (35)، کے سرینواس (30)، عبدالجبار (46) کو جیل بھیج دیاگیا۔

لنگر حوض باپوگھاٹ علاقہ میں شراب پی کر گاڑی چلاتے ہوئے رنگاریڈی ضلع کے ونئے (29)، بنجارہ ہلز کے سری نواس (48) اور سائی کمار (23) کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔

 ملک پیٹ کے نکیتن (22)، معین آباد کے کے نریش (38)، لنگر حوض کے ملکارجن(33)، ورنگل کے سہیل خان (38)، قسمت پور کے چندر ویسائی کرشنا ریڈی (35) اور وینکٹپا کے ڈرائیونگ لائسنس کئے گئے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button