حیدرآباد میں پبس اور شہر کے مضافات میں فارم ہاوس کی تلاشیاں

پولیس نے حیدرآباد میں پبس اور شہر کے مضافات میں فارم ہاوس کی تلاشیاں لیں۔ قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شراب سربراہ کرنے والوں کی نشاندہی کی گئی۔

حیدرآباد: پولیس نے حیدرآباد میں پبس اور شہر کے مضافات میں فارم ہاوس کی تلاشیاں لیں۔ قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شراب سربراہ کرنے والوں کی نشاندہی کی گئی۔

اس سلسلہ میں پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے چند افراد کو حراست میں لے لیا۔

مادھو پور میں پولیس نے ایک پب کی اچانک تلاشی لی۔

پولیس نے اس کارروائی کے دوران یہ پایا کہ بعض پبس قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کم عمر افراد کو شراب فروخت کررہے ہیں۔ سائبرآباد پولیس نے سات افراد کو گرفتارکرلیا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button