حیدرآباد کے سنجیوئیا پارک کا ترنگا نیچے کردیا گیا

طوفانی ہواوں کی شدت اور اس ترنگے کی اونچائی کی وجہ سے اس پرچم کو نقصان پہنچنے کا امکان ہے، اسی لئے عارضی طورپر اس کو نقصان سے بچانے کیلئے ایسا کیاگیا ہے۔

حیدرآباد: شہرحیدرآبادمیں موسمی حالات کے پیش نظر سنجیویاپارک میں لگایاگیا ترنگاعارضی طوپر نیچے کرلیاگیا۔اس بات کا اعلان اپنے ٹوئیٹر ہینڈل سے کئے گئے ٹوئیٹ سے کرتے ہوئے اسپیشل چیف سکریٹری محکمہ بلدی نظم ونسق تلنگانہ اروند کمار نے کہا کہ شدید طوفانی ہواوں کی وجہ سے اس ترنگے کو نقصان پہنچنے کا امکان ہے،اسی لئے اس کو عارضی طورپر نیچے کردیاگیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ طوفانی ہواوں کی شدت اور اس ترنگے کی اونچائی کی وجہ سے اس پرچم کو نقصان پہنچنے کا امکان ہے، اسی لئے عارضی طورپر اس کو نقصان سے بچانے کیلئے ایسا کیاگیا ہے۔انہوں نے کہاکہ جیسے ہی طوفانی ہواوں کی شدت میں کمی ہوگی، اس کو اونچائی پر کردیاجائے گا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button