دسہرہ تہوار، کمشنرپولیس حیدرآباد نے ہتھیاروں کی پوجا کی

پرانا شہر کے آرمڈ ریزرو پولیس اسٹیشن میں منعقدہ ایک پروگرام میں کمشنر پولیس حیدرآباد سی وی آنند نے پولیس کی بندوقوں کی پوجا کی۔

حیدرآباد: دسہرہ، نوراتری تقاریب کے موقع پر کمشنر پولیس حیدرآباد سی وی آنند نے ہتھیاروں کی پوجا کی۔

دسہرہ کے موقع پر ہر سال ہتھیاروں کی پوجا کی روایت چلی آرہی ہے۔ پرانا شہر کے آرمڈ ریزرو پولیس اسٹیشن میں منعقدہ ایک پروگرام میں کمشنر پولیس حیدرآباد سی وی آنند نے پولیس کی بندوقوں کی پوجا کی۔

اس موقع پرانہوں نے پارکنگ کے نئے مرکز کا بھی افتتاح انجام دیا۔ ایڈیشنل سی پی وکرم سنگھ اور جوائنٹ کمشنر کارتیکیا نے بھی اس پروگرام میں حصہ لیا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button