راجہ سنگھ کیخلاف مجلس کی پولیس میں شکایت

کے مجلسی رکن اسمبلی کوثرمحی الدین نے حیدرآباد میں ڈی سی پی ویسٹ زون کے دفتر پہنچ کر راجہ سنگھ کے خلاف کارروائی کامطالبہ کرتے ہوئے شکایت درج کروائی۔

حیدرآباد: محسن انسانیت حضور اکرم ؐ کی شان اقدس میں گستاخی کے واقعہ کے خلاف بیرسٹراسد الدین اویسی ایم پی وصدرکل ہند مجلس اتحادالمسلمین کی ہدایت پر کاروان کے مجلسی رکن اسمبلی کوثرمحی الدین نے حیدرآباد میں ڈی سی پی ویسٹ زون کے دفتر پہنچ کر راجہ سنگھ کے خلاف کارروائی کامطالبہ کرتے ہوئے شکایت درج کروائی۔اس موقع پر مجلسی کارپوریٹرس محمد نصیرالدین، وجیہ الزماں صدیقی،بہادرالدین، عزیز خان پٹھان اور دوسرے موجود تھے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button