سالار جنگ میوزیم میں دو نئی گیلیریوں کا افتتاح

ریاستی گورنرڈاکٹر تمیلی سائی سوندرا راجن جو سالارجنگ میوزیم بورڈ کے چیرپرسن بھی ہیں‘نے ہفتہ کے روزسالار جنگ میوزیم میں میں ساوتھ انڈین مائنر آرٹس گیلیری اورانڈین برونزگیلیری اس طرح دوگیلیریوں کا افتتاح کیا۔

حیدرآباد: ریاستی گورنرڈاکٹر تمیلی سائی سوندرا راجن جو سالارجنگ میوزیم بورڈ کے چیرپرسن بھی ہیں‘نے ہفتہ کے روزسالار جنگ میوزیم میں میں ساوتھ انڈین مائنر آرٹس گیلیری اورانڈین برونزگیلیری اس طرح دوگیلیریوں کا افتتاح کیا۔

بعدازاں گورنرنے میوزیم بورڈ کے اجلاس کی صدارت کی۔ انڈین برونزگیلیری کا 1968 میں اہتمام کیاگیا تھا تاہم 2019-20 میں اس کی تزئین نوکاموں کوانجام دیاگیا اس گیلیری میں 108 نادراشیاء رکھی گئی ہیں۔

ان میں ہندو۔ جین اوربدھ مت کے نقش ونگاری کاوسیع تر متنوع ذخیرہ ہے انہیں ملک کے مختلف حصوں‘ نیپال اور تبت سے لایاگیا ہے۔

انڈین مائنر آرٹس گیلیری 1968 میں قائم کی گئی تھی مگر اس کی نئی صورت گری 2018-19 میں کی گئی مگر اس تزئین شدہ گیلیری کا آج گورنر نے افتتاح کیاہے اس گیلیری میں 138 اشیاء کا ڈسپلے کیاجارہا ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button