سکریٹریٹ کاموں کو مقررہ وقت میں مکمل کرنے کی ہدایت

چیف منسٹرکے چندرشیکھرراؤ نے وزیر عمارات وشوارع وی پرشانت ریڈی اور عہدیداروں کوسکریٹریٹ کامپلکس کے تعمیراتی کاموں کووقت مقررہ پر مکمل کرنے کی ہدایت دی۔

حیدرآباد: چیف منسٹرکے چندرشیکھرراؤ نے وزیر عمارات وشوارع وی پرشانت ریڈی اور عہدیداروں کوسکریٹریٹ کامپلکس کے تعمیراتی کاموں کووقت مقررہ پر مکمل کرنے کی ہدایت دی۔

انہوں نے کہاکہ تمام محکمہ جات کی عمارتوں کی تعمیر کوبہترین اورخوبصورت انداز میں انجام دینے کا مشورہ دیا۔

آج چیف منسٹر نے سکریٹریٹ کامپلکس پہنچ کر تعمیراتی کاموں کا معائنہ کیا۔چیف منسٹر نے پرشانت ریڈی اورعہدیداروں سے جاننا چاہاکہ کیا فراہم کردہ نقشہ اورمنصوبہ کے متعلق کام ہورہے ہیں؟

چیف منسٹرنے عہدیدادروں کوتمام کام نقائص سے پاک اندازمیں مقررہ وقت پر انجام دینے کا مشورہ دیا اور کہاکہ تعمیراتی کاموں میں تاخیر نہیں ہونی چاہئے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button