سکندرآباد حادثہ، وزیر اعظم نریندرمودی کا اظہار غم

وزیر اعظم کے دفتر نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ مہلوکین کے افراد خاندان کو دو دو لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50-50 ہزار روپے وزیر اعظم کے قومی ریلیف فنڈ سے فراہم کیے جائیں گے۔

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے تلنگانہ کے سکندرآباد میں ایک حادثے میں جانی نقصان پر غم کا اظہار کیا ہے مودی نے ٹویٹ کیا، "سوگوار خاندانوں سے تعزیت میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کرتا ہوں وزیر اعظم کے دفتر نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ مہلوکین کے اہل خانہ کو دو دو لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50-50 ہزار روپے وزیر اعظم کے قومی ریلیف فنڈ سے فراہم کیے جائیں گے۔

تلنگانہ میں حیدرآباد سے متصل سکندرآباد میں ایک کثیر المنزلہ عمارت کے گراؤنڈ فلور پر واقع ای بائک شوروم میں پیر کی رات کو زبردست آگ لگنے سے کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور چھ دیگر زخمی ہو گئے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button