قیمتوں میں اضافہ، ٹی آر ایس ایم پیز کا پارلیمنٹ احاطہ میں احتجاج

پارٹی کے لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے ارکان نے پلے کارڈ س کے ساتھ احتجاج کرتے ہوئے مودی حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔ اس احتجاج میں کیشو راؤ، ناماناگیشورراو، سنتوش کمار، دامودر راؤ اور دیگر نے حصہ لیا۔

حیدرآباد: ٹی آرایس کے ارکان پارلیمنٹ نے ضروری اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف احاطہ پارلیمنٹ میں واقع گاندھی جی کے مجسمہ کے سامنے احتجاج کیا۔انہوں نے اس موقع پر کہا کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتیں قابو سے باہر ہوگئی ہیں۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پس منظر میں عام آدمی کی زندگی اجیرن ہوتی جا رہی ہے۔

 قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں مرکزی حکومت ناکام ہوگئی ہے۔ پارٹی کے لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے ارکان نے پلے کارڈ س کے ساتھ احتجاج کرتے ہوئے مودی حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔ اس احتجاج میں کیشو راؤ، ناماناگیشورراو، سنتوش کمار، دامودر راؤ اور دیگر نے حصہ لیا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button