لڑکیوں کیلئے قرأت کی کلاسس

قاری محمدعبدالقیوم شاکر لڑکیوں کیلئے فن قرأ ت کی تربیت دیں گے۔

حیدرآباد۔: اقراء قرأت سوسائٹی کی جانب سے ہرپیرکو بعد نماز فجر تا 8بجے صبح مسجد فردوس کوچہ مرزا عباس‘شاہ علی بنڈہ‘ قاضی پورہ میں سوسائٹی کے بانی و صدر قاری محمدعبدالقیوم شاکر لڑکیوں کیلئے فن قرأ ت کی تربیت دیں گے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button