مساج پارلر پر دھاوا، 8 خواتین اور دیگر دو گرفتار
ٹاسک فورس نے بنجارہ ہلز روڈ نمبر12پر دھاوا کرتے ہوئے 8 خواتین اور 2ٹیلی کالرس کوگرفتار کرلیا۔

حیدرآباد: کمشنرس ٹاسک فورس ویسٹ زون ٹیم نے آج مساج پارلر پردھاواکیا اور 10 افراد کو گرفتار کرلیا۔
ٹاسک فورس نے بنجارہ ہلز روڈ نمبر12پر دھاوا کرتے ہوئے 8 خواتین اور 2ٹیلی کالرس کوگرفتار کرلیا۔
فون نمبرات حاصل کرتے ہوئے مساج پارلر چلایا جارہا تھا۔
گرفتار افراد وخواتین کوبنجارہ ہلز پولیس کے حوالے کردیاگیا تاکہ ان افراد کے خلاف مزید کارروائی کی جاسکے۔