ملعون راجہ سنگھ کی گستاخی: حیدرآباد میں تاجروں کا رضاکارانہ بند

اس واقعہ کے ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی پرانے شہر حیدرآباد کے تمام دکانداروں میں برہمی اور غم وغصہ کی لہردیکھی گئی جنہوں نے اپنی دکانات کو بطور احتجاج بند کردیا۔کئی مقامات پر پولیس کی بھاری تعداد کو تعینات کیاگیاہے۔

حیدرآباد: محسن انسانیت حضور اکرم ؐ کی شان اقدس میں گستاخی کے واقعہ کے خلاف پرانا شہر حیدرآبا دمیں تاجروں نے رضاکارانہ بندمنایا اور ملعون بی جے پی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ کے خلاف سخت کارروائی کامطالبہ کیا۔

اس واقعہ کے ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی پرانے شہر حیدرآباد کے تمام دکانداروں میں برہمی اور غم وغصہ کی لہردیکھی گئی جنہوں نے اپنی دکانات کو بطور احتجاج بند کردیا۔کئی مقامات پر پولیس کی بھاری تعداد کو تعینات کیاگیاہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button