مکہ مسجد میں نماز سے قبل مشتبہ شخص کی موجودگی سے مصلی حیرت زدہ

مکہ مسجد میں عین نماز کے وقت ایک مشتبہ شخص کی موجودگی سے بھی مصلی حیرت زدہ ہوگئے۔ ایک صحافی نے اس مشتبہ شخص سے بات چیت کی جس پر اس نے اپنا نام پرسنا بتایا۔

حیدرآباد: مکہ مسجد میں عین نماز کے وقت ایک مشتبہ شخص کی موجودگی سے بھی مصلی حیرت زدہ ہوگئے۔ ایک صحافی نے اس مشتبہ شخص سے بات چیت کی جس پر اس نے اپنا نام پرسنا بتایا۔

عین نماز کے وقت مسجد کے حوض کے پاس اس کی موجودگی پر شبہ ہوا۔ اس نوجوان کو پولیس کے حوالے کیا گیا۔ پولیس نے حراست میں لے کر اس سے پوچھ تاچھ کی۔

جس کے بعد پولیس نے بتایا کہ اس نوجوانوں کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے پولیس نے آج صبح ہی سے پرانا شہر میں چوکسی اختیار کی تھی۔

مسجد عزیزیہ ہمایوں نگر مہدی پٹنم میں ہزاروں فرزندان توحید نے نماز جمعہ ادا کی۔ نماز کے بعد مصلی پرامن طور پر گذر گئے۔ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button