میٹ کی جانب سے مفت رہنمائی

مومنٹ فار ایجوکیشن اینڈ اکنامک تلنگانہ (میٹ) نے تلنگانہ کے عوام کو محکمہ جاتی مشکلات، رشوت، سرکاری محکمہ جات کے کاموں کی عاجلانہ کارروائی کے لئے ممکنہ حد تک مفت رہنمائی کا پیش کش کیا ہے۔

حیدرآباد: مومنٹ فار ایجوکیشن اینڈ اکنامک تلنگانہ (میٹ) نے تلنگانہ کے عوام کو محکمہ جاتی مشکلات، رشوت، سرکاری محکمہ جات کے کاموں کی عاجلانہ کارروائی کے لئے ممکنہ حد تک مفت رہنمائی کا پیش کش کیا ہے۔

حلف نامہ، پیدائش، ڈیتھ، انکم سرٹیفکیٹ، ناموں کی تبدیلی، الکٹرک اور واٹربل، عمارتوں کی تعمیر کے لئے اجازت نامہ، مختلف دستاویزات کا ترجمہ، گزٹ اعلامیہ میں تصحیح اور مختلف امور میں مکمل رہنمائی ماہرین سے حاصل کی جاسکتی ہے۔

واٹس ایپ 8341108720 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button