پارٹی قائدین کے دو گروپس میں بحث وتکرار

طلباء قائدین نے ایراوتی انیل پر برس پڑے اور کہا کہ وہ اپنے بیان کو واپس لیں اور سینئر قائدین سے معذرت خواہی کریں۔

حیدرآباد: پارٹی کے دو گروپس میں اس وقت بحث وتکرار ہوگئی جبکہ عثمانیہ یونیورسٹی جائنٹ ایکشن کمیٹی کے قائدین لوکیش یادو، ڈاکٹر وجئے اور دیا کرنے ریونت ریڈی کے حمایتی ایراوتی انیل پر سخت برہمی کا اظہار کیا جو ناراض سینئر قائدین اتم کمار ریڈی، بھٹی وکرامارکہ و دیگر پر تنقید کررہے تھے۔

طلباء قائدین نے ایراوتی انیل پر برس پڑے اور کہا کہ وہ اپنے بیان کو واپس لیں اور سینئر قائدین سے معذرت خواہی کریں۔

ان برہم قائدین نے کہا کہ وہ اس سلسلہ میں ڈگ وجئے سنگھ سے ملاقات کرتے ہوئے انیل کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ کریں گے۔

اس دوران ملوروی نے دونوں گروپ کے قائدین کو علیحدہ کرتے ہوئے معاملہ کو رفع دفع کردیا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button