پاسپورٹ سیوا کیندر‘ 30/ جولائی کو بھی کام کریں گے

درخواست گزار25 / جولائی کو اپنی درخواستیں داخل نہیں کرسکے وہ 30/ جولائی کو داخل کرسکتے ہیں۔

حیدرآباد: ریجنل پاسپورٹ آفیسر اور وزارت خارجہ امور کی شاخ کے سربراہ نے اطلاع دی کہ 25/ جولائی 2022 کو پاسپورٹ سیوا پروجیکٹ سسٹم میں دیکھ بھال کے مسئلہ کی وجہ سے پاسپورٹ سیوا کیندروں میں کچھ دیر کے لیے خلل پیدا ہوا تھا جسے درست کرلیا گیا۔

پاسپورٹ درخواست گزاروں کو ہونے والی اس تکلیف کی پابجائی کے لیے وزارت امور خارجہ نے ہفتہ 30/ جولائی کو بھی بیگم پیٹ، امیر پیٹ، ٹولی چوکی، نظام آباد او رکریم نگر میں واقع پاسپورٹ سیوا کیندروں کو کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا۔

جو درخواست گزار25 / جولائی کو اپنی درخواستیں داخل نہیں کرسکے وہ 30/ جولائی کو داخل کرسکتے ہیں۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button