کے کویتا نے تلنگانہ بھون میں خون کا عطیہ دیا

ملک کی 75ویں یوم آزادی کی جشن کی کمیٹی کے صدرنشین کے کیشوراو ، میءر حیدرآباد گدوال وجے لکشمی ،رکن اسمبلی ڈی ناگیندر اور دوسروں نے خون کاعطیہ دیا۔اسی دوران جی ایچ ایم سی گدوال وجیے لکشمی اوردیگر نے اس کیمپ میں حصہ لیا۔

حیدرآباد: ملک کی آزادی کے 75برس کی تکمیل کے موقع پر شہرحیدرآباد کے بیشتر علاقوں میں خون کے عطیہ کے کیمپس منعقد کیے گیے ۔حکمران جماعت ٹی آرایس کی رکن قانون ساز کونسل کے کویتا نے تلنگانہ بھون میں خون کاعطیہ دیا۔

ملک کی 75ویں یوم آزادی کی جشن کی کمیٹی کے صدرنشین کے کیشوراو ، میءر حیدرآباد گدوال وجے لکشمی ،رکن اسمبلی ڈی ناگیندر اور دوسروں نے خون کاعطیہ دیا۔اسی دوران جی ایچ ایم سی گدوال وجیے لکشمی اوردیگر نے اس کیمپ میں حصہ لیا۔

اس موقع پر گدوال وجے لکشمی نے کہا کہ خون کا عطیہ کافی اہم ہے۔اسی دوران جی ایچ ایم سی کے عہدیدار فریڈم کپ اسپورٹس ٹورنمنٹ کے لیے تیاری کررہے ہیں جو جمعرات کو ہونے والا ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button