گنیش مورتیوں کا وسرجن ہفتہ کو بھی جاری

کئی مقامات پر شردھالووں کے لئے پینے کا پانی بھی بندوبست کیاگیا تھا۔گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے صفائی اہلکاروں نے کئی ٹن کچرے کی صفائی کو یقینی بنایا۔

حیدرآباد: شہر حیدرآبا دمیں گنیش مورتیوں کا وسرجن ہفتہ کو بھی جاری ہے۔گنیش جلوس کے موقع پر بارش بھی ہوئی،۔شہر کے کئی مقامات پر تجارتی اداروں، مختلف تنظیموں اور سیاسی جماعتوں کی جانب سے اسٹیج لگائے گئے تھے جہاں گنیش کی مورتیوں کا استقبال کیاگیا۔

اس موقع پر بھجن اور کلچرل پروگرام بھی منعقد کئے گئے۔کئی مقامات پر شردھالووں کے لئے پینے کا پانی بھی بندوبست کیاگیا تھا۔گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے صفائی اہلکاروں نے کئی ٹن کچرے کی صفائی کو یقینی بنایا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button