گولکنڈہ قلعہ میں یوم آزادی تقاریب، کے سی آر ترنگا لہرائیں گے

یوم آزادی کے سلسلہ میں قلعہ گولکنڈہ کے قریب پولیس کی بھاری سیکوریٹی لگائی گئی ہے۔ساتھ ہی اضافی سی سی ٹی وی کیمرے بھی لگائے گئے ہیں۔ان سی سی ٹی وی کیمروں کو کمانڈ کنٹرول سنٹر سے مربوط کیاگیا ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ میں یوم آزادی کی اصل تقریب قلعہ گولکنڈہ میں منعقد کی جائے گی۔ چیف منسٹر کے چندرشیکھر راو قومی پرچم لہرائیں گے جس کے لئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں اور پولیس چوکس ہوگئی ہے۔اس علاقہ میں ٹریفک پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔

یوم آزادی کے سلسلہ میں قلعہ گولکنڈہ کے قریب پولیس کی بھاری سیکوریٹی لگائی گئی ہے۔ساتھ ہی اضافی سی سی ٹی وی کیمرے بھی لگائے گئے ہیں۔ان سی سی ٹی وی کیمروں کو کمانڈ کنٹرول سنٹر سے مربوط کیاگیا ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button