یوم آزادی: سکندرآباد ریلوے اسٹیشن کی تلاشی لی گئی

ریلوے اسٹیشن کے مسافرین کے سوٹ کیسس کے بشمول دیگر لگیج کی بھی ڈاگ اسکواڈ کے ذریعہ تلاشی لی گئی۔ساتھ ہی مسافرین سے خواہش کی گئی کہ کسی بھی مشتبہ شخص کی اطلاع پولیس کو دی جائے۔

حیدرآباد: یوم آزادی کی تقاریب کے سلسلہ میں سکندرآباد ریلوے اسٹیشن میں جی آرایف اور آرپی ایف پولیس کے اہلکاروں نے تلاشی لی۔کسی بھی ناگہانی واقعہ کو روکنے کے لئے ریلوے اسٹیشن کے تمام پلیٹ فارمس سمیت باہر کے علاقہ کی بھی تلاشی لی گئی۔

ریلوے اسٹیشن کے مسافرین کے سوٹ کیسس کے بشمول دیگر لگیج کی بھی ڈاگ اسکواڈ کے ذریعہ تلاشی لی گئی۔ساتھ ہی مسافرین سے خواہش کی گئی کہ کسی بھی مشتبہ شخص کی اطلاع پولیس کو دی جائے۔ساتھ ہی ان کو پولیس ہیلپ لائن، جی آرپی ہیلپ لائن کی تفصیلات سے بھی واقف کروایاگیا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button